19 اپریل 2025 - 23:53
News ID: 1550607
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق مطالعاتِ فلسطین و لبنان کے مرکز نے ایک ویڈيو میں ایک ایسے واقعے کی ویڈیو جاری کر دی ہے جس میں اسرائیلی فلسطینیوں کے علاج معالجے تک میں رکاوٹ ڈالتے ہیں اور صہیونی غاصبوں نے مغربی کنارے کے شہر "فوریک" میں زخمیوں کو اسپتال پہنچانے کی کوشش کرنے والے ـ فلسطینی ہلال احمر کے ـ ایک ایمبولینس کے ڈرائیور کو ڈرا دھمکار کر ایک بار پھر قبضے اور غصب اور صہیونیت کی درندہ خوئی کی تصویر دنیا والوں کو پیش کی ہے۔ فلسطینی ہلال احمر نے اپنے ایک بیان میں اس ویڈیو کی تصدیق کی ہے۔/110
آپ کا تبصرہ